, ٖ کوئٹہ خود کش حملہ :ایف سی ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اہم فیصلے ڈیلی اردو

    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے بعدایف سی ہیڈ کوارٹر میں امن و امان کے سلسلے میں اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے کی۔ سما نیوز کے مطابق آئی جی نے اس موقع پر کہا کہ دہشت گردوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ عوام کی طاقت ہمارے ساتھ ہے۔ عوامی تعاون سے شرپسندوں کو ناکام بنا دینگے۔ اجلاس میں خود کش حملے کے بعد آپریشن کے لئے بھی اہم فیصلے کئے گئے۔
    Next
    جدید تر اشاعت
    Previous
    This is the last post.
     
    ڈیلی اردو © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
    Top