, ٖ پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس شہید کا 67 واں یوم ولادت آج منایا جائے گا ڈیلی اردو

راشد منہاس 17فروری 1951 کو کراچی کی ایک معزز راجپوت فیملی میں پیدا ہوئے۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد /  کراچی: پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 67 واں یوم ولادت آج منایا جائے گا۔
راشد منہاس 17فروری 1951 کو کراچی کی ایک معزز راجپوت فیملی میں پیدا ہوئے، اس سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔
راشد منہاس کے خاندان اور عزیز و اقارب پاک فوج سے وابستہ تھے۔ انھوں نے بھی پاک فضائیہ کا انتخاب کیا، راشد منہاس نے 20 ا گست 1971 کو شہادت کا رتبہ حاصل کیا جب کہ انھیں پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔
 
ڈیلی اردو © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top