, ٖ آج سال کا طویل ترین دن ہوگا ڈیلی اردو

آج دن کا دورانیہ 14گھنٹے 16منٹ پر محیط ہوگا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

 اسلام آباد: آج بروز جمعرات سال کا طویل ترین دن ہوگا۔
آج 21 جون بروز جمعرات کو سال کا طویل ترین دن ہوگا جب کہ دن کا دورانیہ 14گھنٹے 16منٹ پر محیط ہوگا۔ کل بروز جمعہ سے دن کا دورانیہ کم جبکہ راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔

 
ڈیلی اردو © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top