, ڈیلی اردوDaily Urdu

برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتاربرطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار

 برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 30 سالہ خاتون ٹیچر ربیکا جوانس کو عدالت میں پیش کردیا گیا جو اپنے 15 سالہ طالبعلم کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ایک بچی کی ماں بھی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ 2021 میں اسکول کا طالب علم اپنے والدین کو دوست کے گھر رکنے کا …

مزید دیکھیں »
May 11, 2024

کچے کے ڈاکوؤں نے 5 سالہ بچے کو اغوا کرکے زنجیروں سے لٹکا دیاکچے کے ڈاکوؤں نے 5 سالہ بچے کو اغوا کرکے زنجیروں سے لٹکا دیا

 بڑوں کے بعد کچے کے ڈاکوؤں نے بچوں کو بھی نہ بخشا، 25 روز قبل ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والا 5 سالہ بچہ ایاز پٹھان بازیاب نہ ہو سکا، مغوی بچے کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں نے ورثاء سے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا۔کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کمسن ایاز پٹھان کنھ…

مزید دیکھیں »
May 11, 2024

ساس نے داماد سے شادی کرلی، سسر رسومات میں شریکساس نے داماد سے شادی کرلی، سسر رسومات میں شریک

 بھارت میں دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات رونما نہ ہوں، ایسا کیسے ممکن ہے۔ حال ہی میں شادی کے منڈپ میں کچھ ایسا ہوا ہے جس نے باراتیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا ہے۔بھارتی ریاست بہار کے علاقے بانگا میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر شادی کے منڈپ میں خاتون نے اپنے ہی داماد سے شادی کر ل…

مزید دیکھیں »
May 02, 2024

شادی سے قبل دلہا گرفتار، باراتی تھانے کے باہر سراپا احتجاجشادی سے قبل دلہا گرفتار، باراتی تھانے کے باہر سراپا احتجاج

 کراچی میں پولیس نے شادی سےقبل دلہے کو گرفتار کرلیا، جبکہ لڑکے کے اہلخانہ بارات کے لیے تیار کی گئی دلہے کی شیروانی لے کر پولیس تھانے پہنچ گئے۔باراتیوں نے پولیس سٹیشن کے باہر احتجاج کیا اور دلہا اسامہ کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔کراچی ضلع شرقی کے علاقے جمشید کوارٹر پولیس تھانے کی حدود میں پولیس نے اسام…

مزید دیکھیں »
May 01, 2024

غروب ہوتے سورج سے نکلی پراسرار روشنی نے شہریوں کو خوفزدہ کردیاغروب ہوتے سورج سے نکلی پراسرار روشنی نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا

 غروب آفتاب کے دوران سورج سے خارج ہونے والی ایک پراسرار روشنی نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔امریکہ کی اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی کے ایک فیکلٹی ریسرچ اسسٹنٹ کریگ ہیسلپ اس عجیب و غریب لمحے کو قید کرنے میں کامیاب بھی رہے۔کریگ امریکی ریاست اوریگون میں ساحلِ سمندر پر سورج غروب ہونے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ انہوں نے…

مزید دیکھیں »
May 01, 2024

جاسوس عورتیں ہوس پرست مردوں کو کیسے پھانستی ہیں؟ سابق خاتون روسی جاسوس کے انکشافاتجاسوس عورتیں ہوس پرست مردوں کو کیسے پھانستی ہیں؟ سابق خاتون روسی جاسوس کے انکشافات

 روس کی ایک سابقہ خاتون جاسوس نے اپنے ٹارگٹ کو بہکانے اور انہیں پھانسنے کے طریقوں کا انکشاف کیا ہے۔عالیہ روزا نامی مبینہ روسی جاسوس نے اپنے ماضی کے بارے میں بات کی اور اپنی ’’تربیت، تکنیک، اہداف اور مشن‘‘ کے بارے میں بتایا۔فاکس نیوز ڈیجیٹل کو دئے گئے ایک انٹرویو میں عالیہ روز نے بتایا کہ وہ کس طرح ا…

مزید دیکھیں »
Apr 30, 2024
 
ڈیلی اردو © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top