, ٖ غروب ہوتے سورج سے نکلی پراسرار روشنی نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا ڈیلی اردو

 

غروب آفتاب کے دوران سورج سے خارج ہونے والی ایک پراسرار روشنی نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

امریکہ کی اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی کے ایک فیکلٹی ریسرچ اسسٹنٹ کریگ ہیسلپ اس عجیب و غریب لمحے کو قید کرنے میں کامیاب بھی رہے۔


کریگ امریکی ریاست اوریگون میں ساحلِ سمندر پر سورج غروب ہونے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ انہوں نے جو دیکھا اس پر انہیں یقین نہ آیا۔

اس کے بعد کریگ نے انسٹاگرام پر غروب آفتاب کے دوران عکس بند کی گئی اس سبز روشنی کی تصویر شئیر کی۔

 
ڈیلی اردو © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top