, ٖ ڈرون طیارے تباہ کرنے والا لڑاکا ڈرون تیار ڈیلی اردو

ڈرون میں نصب شاٹ گن میں 10 راؤنڈ سما سکتے ہیں ۔فوٹو : روسی وزارت دفاع

 ماسکو: روس نے کلاشنکوف ڈرون طیارے کے بعد قریب مار کرنے والی شاٹ گن سے لیس ڈرون طیارہ ایجاد کرلیا ہے جو فضا میں اپنے شکار کو قریب سے نشانہ بنا سکتا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی اسلحہ ساز کمپنی ’الماز اینٹے‘ نے کلاشنکوف ڈرون طیارے کے بعد ایسا ڈرون طیارہ متعارف کرایا ہے جس میں شاٹ گن نصب ہے اور یہ فضا میں کسی طیارے کی طرح پرواز کرتے ہوئے دشمن ملک کے ڈرون کو فائرنگ کرکے تباہ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔

 
ڈیلی اردو © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top