|
لاہور کے علاقے کاہنہ میں شوہر نے نکاح کے بعد رخصتی نہ ہونے پر بھائی اور دو ساتھیوں سے ملکر اپنی منکوحہ کو اغوا کر لیا۔
پولیس نے مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ مغوی خاتون کا چند ماہ پہلے نکاح ہوا تھا جس کے بعد ان کے رشتے میں کچھ مسائل پیدا ہوئے جس پر خاتون نے اپنے شوہر سے علیحدگی کے لیے خلع کا مقدمہ دائر کر دیا تھا۔
کاہنہ پولیس کے مطابق مغوی خاتون کا نام حرا تھا اور وہ مقامی یونیورسٹی میں بی ایس آنرز کی طالبہ تھی۔
|
|---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں