, ٖ خان پور سے اغوا دونوں کمسن بچے بازیاب ڈیلی اردو

پولیس حکام کے مطابق بچوں کو بہاولپور سے بازیاب کروایا گیا ہے، بچوں کے والد ڈاکٹرحسن محمود کا کہنا ہے کہ پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بچوں کو بازیاب کروانے کے لئے انتھک محنت کی ۔

گزشتہ روز خان پور سے ڈاکٹر فیملی کے دو اغواء ہونے والے دو معصوم بھائی بحفاظت گھر پہنچ گئے  پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اغواء ہونے والے دونوں بچوں کو بہاولپور سے بازیاب کروایا



 
ڈیلی اردو © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top