روشن بی بی نے چھ گولیاں اپنے جسم پر روک کر اپنے بچوں کو بچا لیا۔
خاتون کو 4 گولیاں ریڑھ کی ہڈی میں لگیں۔ دو گولیاں جگر اور معدے کو چیرتے ہوئے پیٹ میں پھنس گئی ہیں۔
روشن بی بی کے بچے بالکل خیریت سے ہیں۔ ان کے شوہر بھی واقعے میں محفوظ رہے۔
روشن بی بی اپنے اہل خانہ کے ساتھ بچوں کے روشن مستقبل کے حصول کے لئے چلاس سے کراچی سفر کر رہی تھیں۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں