, ٖ نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیو فیس بک پر اپلوڈ کرنے والا دلہا، بیوی سمیت قتل ڈیلی اردو


بونیر کے علاقے میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جس میں نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیو بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کرنے والے نوجوان کو بیوی سمیت قتل کر دیا گیا۔


واقعے کے مطابق بونیر کے نوجوان نے اپنی شادی سے چند دن بعد اپنی نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیوز بنائیں اور ان فحش ویڈیوز کو فیس بک پر اپلوڈ کر دیا، نئے نویلے جوڑے کی فحش ویڈیوز دیکھ کر دولہے زاہد کے والد قیمت گل اور دیگر رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے دونوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔


مقتولہ کی والدہ نے ڈگر پولیس کو بیٹے اور بہو کے قتل کا مقدمہ ڈگر پولیس سٹیشن میں درج کروایا، مقتولہ کی والدہ کے بیان پر ڈگر پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ 

 
ڈیلی اردو © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top