, ٖ کلرکہار میں ٹرالر کے الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ڈیلی اردو

کلرکہار: 

موٹروے کلرکہار سالٹ رینچ کے علاقے میں ٹرالر کے الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

رائع کے مطابق موٹروے کلرکہارسالٹ رینچ کے علاقے میں ٹرالرتیزرفتاری کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ ایک شخص خرم شہزاد زخمی ہوگیا جسے ٹراماسنٹر کلرکہارمنتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جاں بحق ہونے والوں میں محمدمحبوب، ملک عابدحسین، محمد شفیق اور مہمند خان شامل ہیں۔

 
ڈیلی اردو © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top