, ٖ سرگودھا میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ڈیلی اردو

ذرائع کے مطابق سرگودھا کے نجی اسپتال میں غزالہ نامی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، نومولود بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔
اسپتال ذرائع نے بتایا ہے کہ خوش نصیب والدین کے ہاں 7 سال بعد پہلی اولاد ہوئی ہے، تمام بچے اور ان کی والدہ صحت مند ہیں۔
 
ڈیلی اردو © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top