, ٖ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم کو طلب کرلیا ڈیلی اردو


آسٹن: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ٹیکساس کی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ اور لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت کو طلب کرلیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عدالت نے مودی اور دیگر افراد کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر طلب کیا ہے۔
 
ڈیلی اردو © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top