, ٖ ارطغرل (ترگت) رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ڈیلی اردو


مشہور ترکش سیریز ارطغرل غازی میں ترگت کا کردار نبھانے والے چینگیز چوشکن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔


شادی کی تقریب کی تصاویر سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار اِنگن آلٹان نے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے ساتھی اداکار کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔شادی کی تقریب میں دیگر ترکش فنکاروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ 


 
ڈیلی اردو © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top