![]() |
دو بہنوں سمیت 3 خواتین بھی شامل، والدہ نے بھیک مانگتے بیٹے کو پہچان لیا
راولپنڈی کے تھانہ سول لائنز کے علاقے سے 7 سال قبل لاپتہ ہونے والا سابق پولیس اہلکار مل گیا۔
پولیس نے سابق پولیس ملازم کی والدہ کی مدعیت میں بھکاری گینگ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
پولیس نے گینگ کے دیگر ارکان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی۔
پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر بھیک منگوانے والے گینگ کی 3 خواتین کو گرفتار کر لیا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں