عارف والا کے نواحی گاؤں 75 ای بی میں 27 سالہ نوجوان شرط جیت گیا مگر زندگی کی بازی ہار گیا۔
مرتضیٰ نامی نوجوان نے پچاس ہزار کے عوض دوستوں سے ایک لیٹر ڈیزل پینے کی شرط لگائی تھی۔
نوجوان نے ایک لیٹر ڈیزل پی کر شرط جیت لی مگر ڈیزل پینے کے بعد اس کی حالت بگڑ گئی۔
حالت بگڑنے پر نوجوان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں