, ٖ لاہور میں پاکستانی شہری کی ازبک بیوی لاپتہ ڈیلی اردو

لاہور :لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ازبک خاتون کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پاکستانی شہری کی بیوی یلینا چینی خاتون لیڈی گاگا کے گھر آیا کا کام کرتی تھی اور خالہ نے الزام عائد کیا ہے کہ مالکن کی مدد سے ڈرائیور سہیل رمضان  ورغلا کر لے گیا۔
 یلینا ایک ماہ قبل قانونی پاسپورٹ اور ویزے پر بطور آیا لاہور آئی تھی۔خالہ کی درخواست پر تھانہ ڈیفنس میں واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج ہونے کے بعد ازبک لڑکی کی تلاش شروع کر دی۔

 
ڈیلی اردو © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top