ٹی ایل پی سے معاہدہ، وزیر داخلہ شیخ رشید کا استعفیٰ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، اتحادی بھی ناراض، ملکی سیاست میں طوفان برپا کر دینے والی خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے حکومت سے ہونے والے معاہدے کو خفیہ رکھنے کی تمام تر کوششیں ناکام ہو گئیں، بے یقینی کی فضا برقرار ہے جبکہ یہ امر خاص طور پر قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے معاہدہ پر وزیر داخلہ شیخ رشید شدید برہم ہیں کیونکہ حالیہ معاہدہ پر مفتی منیب الرحمن اور کالعدم تنظیم کے درمیان طے پایا ہے جس میں شیخ رشید کو بالکل نظر انداز کیا گیا اور اسی وجہ سے انہوں نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی وزیراعظم یا ان کے کسی بھی وزیر سے مذاکرات کے تیار نہیں تھی یہ بھی بات سامنے آئی ہے کہ شیخ رشید کے استعفیٰ کی صورت میں وزیراعظم نے بھی بعض قریبی وزراء کو آغا کیا ہے کہ وہ اس استعفیٰ کو فی الفور منظور کرلیں گے۔ |
---|
وائس آف چکوال
»
قومی
» ٹی ایل پی سے معاہدہ، وزیر داخلہ شیخ رشید کا استعفیٰ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں