لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں قاری کی مبینہ زیادتی کا شکار 8 سالہ بچہ اسپتال میں کئی روز موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کےبعد دم توڑ گیا۔ قاری نے جرم چھپانے کیلئے بچے کو چھت سے نیچے پھینک دیا تھا۔ پولیس کے مطابق 8 سالہ بچے کو چند روز قبل قاری نے زیادتی کانشانہ بنایا اور پھر اسے بالائی منزل سے نیچے پھینک دیا۔ بچہ چلڈرن اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو ) میں زیر علاج تھا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ دم توڑ گیا۔ پولیس نے ملزم قاری کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی تھی اور ملزم قاری رضوان نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ |
---|
Related Posts
برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 30 سالہ خاتون ٹیچر ربیکا جوانس کو عدالت میں پیش کردیا گیا جو اپنے 1[...]
کچے کے ڈاکوؤں نے 5 سالہ بچے کو اغوا کرکے زنجیروں سے لٹکا دیا
بڑوں کے بعد کچے کے ڈاکوؤں نے بچوں کو بھی نہ بخشا، 25 روز قبل ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والا 5[...]
22 سالہ ماریہ کے قتل کی وڈیو بنانے والے بڑے بھائی، بھابھی کا ہولناک انکشاف
وبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے میں 22 سال کی ماریہ کے قتل کی وڈیو بنانے والے بڑے بھائی اور بھابھی نے ہو[...]
چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے لاش ڈرم میں ڈال کر پھینکنے والا شوہر گرفتار
کراچی میں کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں پولیس نے چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے لاش ڈرم میں ڈال کر پ[...]
بے گناہ افراد کو اغوا، ریپ کیسز میں پھنسانے والی جعلی خاتون مدعیہ بارے ہوشربا انکشاف
راولپنڈی عدالت نے سول لائنز پولیس کی جانب سے5روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے قرار[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں