چھٹی کلاس کی طالبہ اقراء کو اس کا بہنوئی ڈرا دھمکا کر کئی ماہ تک ہوس کا نشانہ بناتا رہا جس کے نتیجے میں 11سالہ کمسن بچی ماں بن گئی۔ بچی کے والد محمد اقبال کی مدعیت میں بہنوئی عامر افضل کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم عامر افضل کو سندھ سے گرفتار کرلیا ہے اور اس نے 11 سالہ اقرا کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزم عامر افضل خود بھی 8 ماہ کی بیٹی کا باپ ہے۔ والدین اپنی بڑی بیٹی صدف کا گھر بچانے کیلئے پہلے خاموش رہے تاہم بعد میں انہوں نے مقدمہ درج کرایا۔ نومولود بچی کو لاہور کے بے اولاد جوڑے کے حوالے کردیا گیا ہے۔ بچی کے والد نے داماد کیساتھ پڑوسی مہندی خان کا نام بھی ایف آئی آر میں درج کروایا تاہم پولیس نے اسے بے گناہ قرار دے دیا۔ |
---|
Related Posts
برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 30 سالہ خاتون ٹیچر ربیکا جوانس کو عدالت میں پیش کردیا گیا جو اپنے 1[...]
کچے کے ڈاکوؤں نے 5 سالہ بچے کو اغوا کرکے زنجیروں سے لٹکا دیا
بڑوں کے بعد کچے کے ڈاکوؤں نے بچوں کو بھی نہ بخشا، 25 روز قبل ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والا 5[...]
22 سالہ ماریہ کے قتل کی وڈیو بنانے والے بڑے بھائی، بھابھی کا ہولناک انکشاف
وبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے میں 22 سال کی ماریہ کے قتل کی وڈیو بنانے والے بڑے بھائی اور بھابھی نے ہو[...]
چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے لاش ڈرم میں ڈال کر پھینکنے والا شوہر گرفتار
کراچی میں کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں پولیس نے چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے لاش ڈرم میں ڈال کر پ[...]
بے گناہ افراد کو اغوا، ریپ کیسز میں پھنسانے والی جعلی خاتون مدعیہ بارے ہوشربا انکشاف
راولپنڈی عدالت نے سول لائنز پولیس کی جانب سے5روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے قرار[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں